” 18دسمبر ” اسرائیل مخالف مزاحمتی کاروائیوں کا خلاصہ

download.jpg

ذیل میں دی گئی رپورٹ میں گزشتہ کل 18 دسمبر کو ہونے والی اسرائیل مخالف مزاحمتی کاروائیوں کا خلاصہ پیش کیا جا رہا ہے

یمنی مسلح افواج

یمنی نیول فورس نے اسرائیل کی طرف بڑھنے والے دو بحری جہازوں MSC Clara  اور SWAN ATLANTIC کو بارودی ڈرون سے نشانہ بنایا

حزب اللہ لبنان

حمرہ کے علاقہ میں اسرائیلی فوجی کارواں پر حملہ

القبری کے علاقہ میں آرٹلری شیلز کی مدد سے دو آئرن ڈوم بیٹریز کو تباہ کیا گیا

القسام بریگیڈ

القسام بریگیڈ نے غزہ اور شمالی / جنوبی خان یونس میں مختلف کاروائیوں کے دوران ایک صیہونی فوجی جیپ ‘اور 2 مرکاوا ٹینک’ کو نشانہ بنایا جس میں اسرائیلی فوج کو مالی و جانی نقصان اٹھانا پڑا

القدس بریگیڈ

قلبۃ النہدہ کے علاقے میں اپنی کاروائی کے دوران 2 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کرنے کے علاوہ جوہر الدیک 

کے علاقہ میں ملٹری کیمپ پر حملہ کیا

شہید عمر القسام فورس

رفع کے علاقہ میں اسرائیلی فوجی پڑاو پہ راکٹ لانچر سے حملہ… تین فوجی گاڑیاں تباہ

شام

شام میں موجود مقاومتی گروہ نے گولان ہائٹس کی طرف 4 راکٹ لانچر داغ دیئے

 

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے