"مقاومت بمقابل استعمار "امریکا کا ” انصار اللہ ” کے خلاف 10 ملکی اتحاد کا اعلان

US-Iran-conflict.jpg

یمن کی مقاومتی تنظیم انصار اللہ کے بحیرہ احمر میں جہازوں پر حملوں کے جواب میں امریکا نے یمنی حملوں کے خلاف 10 ملکی اتحاد کا اعلان کر دیا۔

خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کے علاوہ دیگر ملکوں میں، فرانس، اٹلی، اسپین، ناروے، نیدر لینڈز، بحرین اور Seychelle شامل ہیں۔

امریکی وزیر دفاع نے انصار اللہ کے حملوں کے خلاف بین الاقوامی میری ٹائم اتحاد بنانے کا اعلان کیا تھا۔

دوسری جانب ایران نے خبردار کیا تھا کہ اس طرح کے اتحاد کو ’غیر معمولی مسائل‘ کا سامنا کرنا پڑے گا۔

یاد رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پہلے دن سے  مظلومین جہاں کی مدد واسطے اسرائیل/امریکا مخالف تمام مزاحمتی سرگرمیوں کی ہر ممکن امداد کر رہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے