تائیوانی شپنگ کمپنی ” ایور گرین ” نے بھی اسرائیل کو شپنگ سروس معطل کر دی

Evergreen_main2022.jpg

تائیوانی شپنگ کمپنی ایور گرین نے اپنے تازہ بیان میں اسرائیل کو شپنگ سروس روکنے کا اعلان کیا ہے

تفصیلات کے مطابق کمپنی نے کہا ہے کہ وہ حالیہ اسرائیل فلسطین جنگ کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں اسرائیل کے لیے اپنی شپنگ سروسز معطل کر رہی ہے

کمپنی کے مطابق اس وقت اسرائیلی بندرگاہوں تک پہنچنا از حد خطرناک ہے کیونکہ اسرائیل کو جانے والے ہر جہاز کو یمنی فورسز کی طرف سے نشانہ بنایا جا رہا ہے

یاد رہے کہ یمنی فوج کی حالیہ دھمکی اور جارحانہ ایکشن کی وجہ یکے بعد دیگرے شپنگ کمپنیاں اسرائیل کو سروسز دینے سے معذرت کر رہی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے