اسرائیل کو جانی نقصان کا ڈر، غزہ میں روبوٹ کتے استعمال کرنے کا فیصلہ

1300710_4114165_2_akhbar.jpg

اسرائیل نے زمینی کارروائیوں میں اپنے جانی نقصان سے بچنے کےلیے روبوٹ کتوں کا انتظام کرلیا۔

اسرائیلی ڈیفنس فورس کی ریزرو تنظیم نے جنگ میں مدد کےلیے ’’گھوسٹ روبوٹکس‘‘ سے روبوٹ کتے خریدے ہیں جو زندگیاں بچاؤ انٹلی جنس جمع کرنے اور لڑاکا دستوں کی مدد کی صلاحیت کے حامل ہوں گے۔

ایسے اسرائیلی دفاعی تنظیم نے 60؍ روبوٹ کتے خرید لیے ہیں۔ مذکورہ کمپنی امریکی فوج کے لیے بھی ایسے روبوٹ کتے تیار کرتی ہے۔

ایک روبوٹ کتے کی تیاری پر ایک لاکھ 65؍ ہزار ڈالرز لاگت آتی ہے

واضح رہے کہ اسرائیل کو حماس سے زمینی جنگ میں شدید مزاحمت اور بھاری جانی اور مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے