یمنی فوج نے دو مزید بحری کشتیوں کو نشانہ بنا دیا ” ترجمان یمنی فوج

y.jpg

صںعا :- یمنی فوج کے ترجمان یحیی سرائے نے اسرائیلی بندرگاہوں کی طرف بڑھنے والی مزید دو بحری کارگو کشتیوں کو نشانہ بنا دیا

یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سرائے نے اپنے بیان میں بتایا کہ

پہلی کشتی ” SWAN ANTLANTIC ” آئل کنٹیرز

جبکہ دوسری کشتی "MSC Clara ” خوراک و سامان دیگر لیے اسرائیلی  بندرگاہ کی طرف جا رہی تھی جب اسے ڈرون اٹیک سے نشانہ بنایا گیا

ترجمان کے مطابق نشانہ بنانے سے پہلے مذخورہ کشتیوں کو وارننگ دی گئی تھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے