اسرائیلی ملٹری جیپ تباہ کرنے کے بعد حماسی مجاہدین کا رجز ” ویڈیو جاری

2c1352c0-9398-11ee-8df3-1d2983d8814f.jpg

غزہ :- حماس نے ایک کاروائی میں اسرائیلی جیپ اڑانے کی ویڈیو جاری کر دی

ویڈیو کے مطابق مجاہدین نے بیت لاہیہ کے شمال مشرق میں ” کورنیٹ اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل سے اسرائیلی ملٹڑی جیپ کو نشانہ بنایا جسکے نتیجے میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مجاہدین نے جیپ کو نشانہ بنانے کے بعد غاصب اسرائیلیوں کو للکارتے ہوئے جنگی رجز پڑھا

” ائے ہماری قوم کے بیٹو ‘ یہ ہمارا مسجد الاقصی اور اسکی حرمت کا بدلہ ہے 

دیکھو یہاں احمق اسرائیلی فوجی چیخ و پکار کر رہے ہیں ‘ جل رہے ہیں ‘ رینگ رہیں ہیں ‘ بھاگ رہے ہیں ہر طرف مردے بکھرے ہیں

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے