یمنی فوج کا خوف ” دنیا کی سب سے بڑی شپنگ کمپنی نے بھی اسرائیل کا ساتھ چھوڑ دیا

msc4.jpg

دنیا کی سب سے بڑی شپنگ کمپنی Swiss-Italian MSC نے نے اپنی تمام کارگو شپش کو بحیرہ احمر کے بحری راستے اسرائیل جانے سے روک دیا ہے

تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی شپنگ کمپنی کا یہ فیصلہ ” یمنی فوج ” کی دھمکی کے بعد سامنے آیا جس میں اسرائیلی بندرگاہوں کی طرف بڑھنے والے بحری جہازوں کو مار گرایا جائے گا

پچھلے چوبیس گھنٹوں میں دنیا کی تین بڑی شپنگ کمپنیوں نے بحیرہ احمر والا  راستہ چھوڑ دیا ہے

یہ تین کمپنیاں مجموعی طور پر "2197 ” کارگو کشتیوں کی مالک ہیں

عالمی مارکیٹ میں انکا شئیر 49 فیصد اور سالانہ ریونیو 150بلین ڈالر بنتا ہے

ان کمپنیوں کے روٹ بدلنے سے اسرائیل کو سامان ترسیل پہنچانا بہت مہنگا ہو جائے گا

کیونکہ متبادل راستے سے اسرائیلی بندرگاہوں تک پہنچنے کے لیے تقریبا 2000 کلومیٹر (ناٹیکل ) زائد سفر کرنا پڑے گا جس سے زائد ایندھن کے استعمال سے سامان ترسیل کی قیمت بھی بڑھ جائے گی

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے