ہانگ کانگ کی معروف شپنگ کمپنی نے بھی اسرائیل کو تجارتی سامان بھیجنا روک دیا

OOCL_Panama_Fremantle_2015_04.jpg

ہانگ کانگ :- ہانگ کانگ کی معروف شپنگ کمپنی OOCL نے  اسرائیلی بندرگاہوں کی طرف اپنی تجارتی سرگرمیاں روک دیں ہیں

یاد رہے کہ جب سے یمنی نیول فورس نے اسرائیل کی طرف جانے والا بحیرہ احمر کا آبی راستہ روکا ہے تب سے اسرائیلی بندرگاہوں تک سامان پہنچانا آسان نہیں رہا

یمنی نیول فورس اب تک چار مختلف قومیتی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کے علاوہ ایک جہاز ضبط بھی کر چکی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے