غزہ میں پھنسے رشتے داروں کو نکالنے کیلئے دو امریکی خاندانوں کا بائیڈن پر مقدمہ

1300355_7703761_3_akhbar.jpg

دو فلسطینی امریکی خاندانوں نے بائیڈن حکومت پر مقدمہ دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے غزہ میں پھنسے ان کے امریکی رشتے داروں کو جنگ سے متاثرہ علاقے سے نکالنے کے لیے اتنی کوششیں نہیں کیں

جتنی دہری شہریت کے حامل اسرائیلیوں کے لیے کی گئیں

امریکی نشریاتی ادارے پر شائع ہونے والی خبر کے مطابق انڈیاناپولس میں امریکی ڈسٹرکٹ کورٹ میں بدھ کو دائر کیے گئے مقدمے میں وفاقی حکومت پر الزام لگایا گیا ہے

کہ بائیڈن انتظامیہ جنگی علاقے میں امریکی شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے