آسٹریلیا میں اسرائیل مخالف مسلسل دسواں مظاہرہ

1300503_4457186_مع_updates.jpg

آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں  اسرائیل مخالف اور فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔

میڈیا کے مطابق مظاہرین نے اسٹیٹ لائبریری سے پارلیمنٹ کی جانب مارچ کیا اور غزہ میں اسرائیلی جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

میڈیا کے مطابق احتجاج کے شرکاء نے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔

رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا میں مسلسل دسویں اتوار فلسطین کی حمایت میں احتجاج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کئی ممالک میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا جا چکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے