یمنی فوج نے اسرائیلی حساس اثاثوں کو نشانہ بنا ڈالا ” یحییٰ سرائے

y.jpg

صنعا :- یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سرائے نے اپنے تازہ بیان میں اسرائیلی حساس اثاثوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے

تفصیلات کے مطابق آج یمنی فوج نے فلسطین کے جنوبی علاقہ ام الریش (ایلات) میں اسرائیلی اثاثوں کے خلاف فوجی آپریشن کیا ہے جس میں درجنوں خودکش بارودی ڈرونز نے حصہ لیا

یحیی سرائے نے اسرائیل کے خلاف اپنی مزاحمتی کاروائیاں جاری رکھنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ یمنی افواج اور عوام غزہ کے ثابت قدم بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور جب تک غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند نہیں ہوتی وہ بھی اپنی کاروائیاں جاری رکھیں گے

 

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے