حزب اللہ کا اسرائیل پہ بارودی ڈرون سے حملہ
حزب اللہ کا اسرائیل پہ بارودی ڈرون سے حملہ
تفصیلات کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیلی علاقہ مارگلیوٹ کو بارودی ڈرون سے نشانہ بنایا
ایک ڈرون اسرائیلی ڈیفینس کی طرف سے ناکارہ بنا دیا گیا جبکہ دوسرے نے مارگلیوٹ کے شمالی حصہ کو نشانہ بنا ڈالا
اسرائیلی حکومت کی طرف سے ابھی تک ہلاکٹوں کی تفصیل جاری نہیں کی گئی