گزشتہ روز اسرائیل کے خلاف کی گئی تمام مزاحمتی کاروائیوں کا خلاصہ

download.jpg

گزشتہ روز جمعہ 15دسمبر کو اسرائیل مخالف کی گئی تمام مزاحمتی کاروائیوں کا خلاصہ اس رپورٹ میں پیش کیا جا رہا ہے

یمن/  مسلح آرمی/ انصار اللہ

گزشتہ روز یمنی بحریہ کی طرف سے  اسرائیل کی طرف بڑھنے والے2 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا

القسام بریگیڈ/حماس

جوہر الدیک  اور خان یونس کے علاقہ میں اسرائیلی فوجی کیمپ اور  فیلڈ کمانڈر رومز کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا گیا

القدس بریگیڈ

شمال مغربی غزہ میں اسرائیلی فوجی قافلے پر مارٹروں سے گولہ باری

شمالی غزہ کے علاقہ لاہیہ میں 2 اسرائیلی سنائرز کو مار گرایا

قلب صوفہ میں اسرائیلی انفنٹڑی پر مارٹر گولہ باری جس سے 2مرکاوا ٹینک اور 3فوجی گاڑیاں جزوی طور تباہ ہو گئیں

شہید عمر القاسم فورسز

مشرقی رفع میں فوجی کارواں پر مارٹروں سے بھاری گولہ باری

الاقصی بریگیڈ

شیخ رضوان اور المحتہ میں جھڑپیں 1 اے پی سی تباہ

حزب اللہ لبنان

الجردہ کے علاقہ میں راکٹ حملے
میتات میں ایک اسرائیلی فوجی کو نشانہ بنایا
رامیم بیرکس میں اسرائیلی فورس کی بیرکس کو نشانہ بنایا
ہنیتا میں انفنٹڑی فورس کو نشانہ بنایا
شٹولا جنگل میں اسرائیلی فوجیوں کے گروپ کو نشانہ بنایا

عراق

امریکی اڈے ‘ عین الاسد” پر ڈرون اٹیک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے