یمنی افواج نے جرمنی کے بحری جہاز کو بھی نشانہ بنا دیا

y.jpg

صںعا :- یمنی نیول فورس نے ایک اور بحری جہاز کو نشانہ بنا دیا

یمنی نیول فورس نے بحیرہ احمر میں لائبیریا "جرمنی” کی ملکیت بحری جہاز کو اینٹی شپ میزائل سے نشانہ بنا دیا جس سے جہاز میں آگ لگ گئی

یہ بحری جہاز بھی سامان ترسیل لیکر اسرائیلی بندرگاہ کی طرف بڑھ رہا تھا

یمنی نیول فورس نے اس جہاز کو نشانہ بنانے سے پہلے مذکورہ بحری جہاز کو بارہا بار وارننگ دی اسکے باوجود بھی جب جہاز نے اپنا رخ نہیں بدلا تو اسے اینٹی شپ میزائل سے نشانہ بنایا گیا جس سے جہاز میں آگ لگ گئی

یمنی نیول فورس اور یمنی مقاومتی گروہ انصار اللہ کی طرف سے حالیہ فلسطین اسرائیل جنگ میں اسرائیل کا بحری مقاطعہ جاری ہے اور انہوں نے اسرائیل کی طرف رخ کرنے والے ہر جہاز کو نشانہ بنانے کی دھمکی دے رکھی ہے

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے