غزہ بارودی دھماکے میں اسرائیلی بٹالین کمانڈر شدید زخمی

GBUsX9VWcAEF-9U.jpg

غزہ :- جنوبی غزہ میں پہلے سے نصب بارودی مواد پھٹنے سے اسرائیلی بٹالین کمانڈر لیفٹنٹ کرنل شہر برکائی شدید زخمی ہو گئے

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج کی گولانی بٹالین 12 کے متبادل کمانڈر لیفٹنٹ شہر برکائی کو جنوبی غزہ میں ایک کاروائی کے دوران القسام بریگیڈ کی طرف سے نشانہ بنایا گیا

لیفٹنٹ کرنل شہر برکائی نے حال میں ہی 12ویں بٹالین کی کمانڈ اس وقت سنبھالی تھی جب انکے پیشرو کمانڈر حماس کے گوریلا آپریشن میں اپنے ساتھیوں سمیت مارے گئے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے