پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

2577471-pakvsaus-1702446884-353-640x480.jpg

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کیلئے بینو قادر ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود اور آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹرافی کے ہمراہ پرتھ اسٹیڈیم میں تصاویر بنوائیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 14 دسمبر (کل) سے پرتھ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا، جہاں پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے الگ اسٹینڈ بھی بنایا گیا ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے