اسرائیل مخالف مقاومتی بلاک کی کاروائیوں کا خلاصہ

download.jpg

گزشتہ روز امریکہ و اسرائیل کے خلاف مقامتی بلاک کی جنگی کاروائیوں کا خلاصہ پیش کیا جارہا ہے جس میں وضاحت سے دیکھا جا سکتا ہے کہ

جہاں غزہ و نواح میں دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا وہیں دیگر ممالک جیسے یمن لبنان عراق اور شام میں موجود مقاومتی گروپس نے امریکی و اسرائیلی مفادات کو گہری زک پہنچائی

یمن

انصار اللہ و یمنی بحری فورس نے اسرائیل کی طرف بڑھنے والے نارویجن جہاز ؛سٹرنڈا؛ کو اینٹی بلاسٹک میزائل سے نشانہ بنانے کے علاوہ متعدد بحری جہازوں کو واپس مڑنے پہ مجبور کر دیا

القسام بریگیڈ

غزہ جنوب اسرائیلی کمانڈ سینٹرز کو نشانہ بنایا
شیخ رضوان کے علاقہ میں ٹی بی جی اور اینٹی پرسنل دھماکہ خیز مواد سے بیس رکنی صیہونی انفرنٹری فورس کو نشانہ بنایا
غزہ شمال کے علاقہ توام میں ” یسین ”  راکٹ سے صہونی اے پی سی کو نشانہ بنایا
القارا ٹاون میں اسرائیلی فوجی پارٹی کے پانچ فوجیوں کو مار گرایا
رعدیہ میں ٹیلی وژن قسم کی اینٹی پرسنل سرنگوں کی مدد سے اسرائیلی فوجیوں  کو نشانہ بنایا
ایک مارکوا ٹینک کو نشانہ بنانے کے علاوہ ٹینک کی مدد کو آنے والی ریسکیو ٹیم کے ایک گروہ  پہ حملہ کر کے انکا خاتمہ کر دیا
خان یونس ایک صیہونی سپنر کے علاوہ فوجیوں کو مار گرایا

القدس بریگیڈ

مشرقی خان یونس اور مشرقی وسطی ٓعلاقہ میں دشمن پہ گولہ باری
جس سے ایک مرکاوا ٹینک اور کئی فوجی گاڑیاں ناکارہ

 

ناصر صلاح الدین بریگیڈ

جبالہ میں انفنتڑی فورس سے جھڑپ متعدد اسرائیلی فوجی زخمی

 

شیخ عمر القاسم بریگیڈ

 

رفع کے مشرق میں اسرائیلی قافلے پہ بمباری دو صیہونی فوجی  ہلاک

خان یونس کے علاقہ میں عمارت میں گھات لگائے دو صیہونی فوجی ہلاک کرنے کے علاوہ اسرائیل فوج کو خان یونس مشرق سے پسپا کر دیا

مجاہدین بریگیڈ

جبالہ؛ خان یونس؛ الزھرا مین صیہونی فورسز پہ گوریلا حملے

 

حزب اللہ ( لبنان)

المالکیہ "حداب یارون  اور زریت الراحب العسی  فوجی سائٹ پر راکٹس سے  حملے

 

عراق/شام

عمر آئل فیلڈ اور کونیکو آئل فیلڈ پر ڈرون حملہ

گولان کی پہاڑیوں کی طرف راکٹ حملے

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے