عمران خان کی تین اور شاہ محمود قریشی کی دو کیسز میں ضمانت منظور

2576552-imrankhanshahmahmoodqureshi-1702271653-319-640x480.jpg

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی تین اور شاہ محمود قریشی کی دو کیسز میں ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے 30، 30 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت کی درخواستیں منظور کیں۔اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں احتجاج کے تناظر میں پانچ مقدمات درج ہیں۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے