انصار اللہ کی امریکہ کو دھمکی

2c1352c0-9398-11ee-8df3-1d2983d8814f.jpg

انصار اللہ کی امریکہ کو دھمکی

یمن سے تعلق رکنے والی مقاومتی تنظیم انصار اللہ نے اپنے بیان میں امریکہ کو خطے میں افراتفری پھیلانے اور اسرائیل کی مالی و سیاسی مدد و حمایت کا مجرم ٹھہراتے ہوئے سخت نتائج کی دھمکی دے دی

انصار اللہ کے سینئر عہدیدار نے اپنے بیان میں اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل کو امریکہ کے ویٹو کرنے پر غزہ کی مظلوم عوام کے قتل عام میں برابر کا شریک ٹھہراتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو سنگین خمیازہ بھگتنا پڑے گا اور یم یعنی انصار اللہ کا ویٹو امریکہ کے ویٹو سے زیادہ مضبوط ہوگا

یاد رہے کہ کچھ دنوں قبل انصار اللہ نے یمنی آبی سرحد کے قریب موجود ایک امریکی بحری جہاز کو بھی ضبط کیا تھا.

 

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے