علامہ سید جواد حیدر زیدی ڈکیتی کے دوران زخمی

2574057-jawwadhaider-1701705026-770-640x480.jpg

کراچی: شہر قائد میں پھرتے دندناتے ڈاکوؤں نے ملیر میں معروف ذاکر علامہ سید جواد حیدر زیدی کو مزاحمت پر زخمی کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ملیر سٹی کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 58 سالہ علامہ سید جواد حیدر زیدی کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا اور لوٹ مار کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے